سردار ذوالفقار علی کھوسہ سوانح عمری

سردار ذولفقار علی کھوسہ بہادر گڑھ میں پیدا ہوئے٫سردار ذوالفقار علی کھوسہ کے والد بہت ہی کم عمری میں وفات پا گئے تھے اس لیئے سردار ذوالفقار علی
کھوسہ اپنے والد کی وفات کے بعد 1935 میں کھوسہ قبیلے کے تمندار مقرر
ہوئے
قیام پاکستان کے بعد سردار ذوالفقار علی کھوسہ اپنے قبیلے کے سردار کی حیثیت سے مختلف فرائیض انجام دیتے رہے
اس سے پہلے جب ایوب خان کی جانب سے صدارتی الیکشن کا نعقاد کیا گیا تو سردار ذوالفقار علی کھوسہ نے مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کا ساتھ دیا تھا اور ڈیرہ غازی خان میں محترمہ فاطمہ جناح کے پولنگ ایجنٹ مقرر کیئے گئے جو اس وقت کے حالات میں حکومت کے اس علاقے میں سب سے بڑے مخالف کا درجہ رکھتا تھا
کھوسہ قبیلہ بلوچ قبیلوں میں سے ایک ہےکھوسہ قبیلے کے افراد پاکستان کے چاروں صوبوں کے مختلف شہروں اور علاقوں میں آباد ہیں جیسا کہ کراچی میں ملیر اور گڈاپ میں کھوسہ قبیلے کےہزاروں افراد مقیم ہیں اور یہ اب سے آباد نہیں ہیں بلکے قیام پاکستان
کھوسہ اپنے والد کی وفات کے بعد 1935 میں کھوسہ قبیلے کے تمندار مقرر
ہوئے
قیام پاکستان کے بعد سردار ذوالفقار علی کھوسہ اپنے قبیلے کے سردار کی حیثیت سے مختلف فرائیض انجام دیتے رہے
سردار ذوالفقار علی کھوسہ نے یونین کونسل باطل کی چئیرمین شپ سے اپنے سیاسی کیرئیر کا آغاز کیا ے1964میں جب ایوب خان کے دور میں انتخابات منعقد کیئے گئے تو سردارذوالفقار علی کھوسہ مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کے ضلع ڈیرہ غازی خان میں پولنگ ایجنٹ مقرر کیئے گئے تھے
1966
میںسردار ذوالفقار علی کھوسہ پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے
میںسردار ذوالفقار علی کھوسہ پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے
سردار ذولفقار علی کھوسہ1999اگست میں پنجاب کے گورنر مقرر کیئے گئے مگر12اکتوبر1999کو جب پرویز مشرف نے نواز شریف حکومت کا خاتمہ کیا تو
سردار زوالفقار علی کھوسہ اس وقت مستعفی ہو گئے
سے کئی صدیوں پہلے اس علاقے میں آباد ہو گئے تھے
جاری ہے
No comments:
Post a Comment